امریکا اور برطانیہ میں کورونا کیسز بڑھنے لگے، ٹیکساس میں مزید 313 ہلاکتیں

Urdu-news-Hd-

واشنگٹن (اُردو نیوز) برطانیہ میں ایک ماہ بعد کورونا کی1400 سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ متاثرین کی تعداد3 لاکھ16ہزار سے بڑھ گئی ہے جبکہ اموات41 ہزار3 سو سے زیادہ ہوچکی ہیں۔

Corona cases

Corona cases

یہ بھی پڑھیں:سعودی فرمانروا اور ولی عہد کی جانب سے پاکستانی قیادت کے نام خصوصی پیغام

میڈیارپورٹس کے مطابق برطانوی حکومت نے انگلینڈ کے شمال مغربی علاقے اور لیسٹر میں لاک ڈاون کی پابندیاں برقرار رکھنے اور فرانس سے برطانیہ آنے والوں کو چودہ روز قرنطینہ میں رکھنے کا اعلان کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

Urdu-news-Hd-

اک ہوگئے جس کے بعد یہاں مجموعی طور پر مرنے والوں کی تعداد9602 ہوگئی ہے۔ جبکہ ریاست کیلی فورنیا میں کیسز کی تعداد6 لاکھ سے اوپر چلی گئی ہے۔آئرلینڈ میں بھی کورونا وائرس کے پھیلاو کے خدشے کے باعث لوگوں سے سماجی فاصلہ برقرار رکھنے پر زور دیا گیا ہے۔

Add Comment

Leave a Comment

Optimized with PageSpeed Ninja