مسلم لیگ ن نے اسٹیبلشمنٹ سے کون سے 2 ریلیف مانگے ، تفصیلات سامنے آگئیں

جو پیکیج یہ لینا چاہتے تھے اس پر جنرل قمر جاوید باجوہ اور جنرل فیض حمید دونوں ہی راضی نہ ہوئے ، صحافی صابر شاکر کا انکشاف

148

اسلام آباد (اُردو نیوز) مسلم لیگ ن کی طرف سے اسٹیبلشمنٹ سے دو طرح کے ریلیف مانگے جارہے تھے ، جو پیکیج یہ لینا چاہتے تھے اس پر جنرل قمر جاوید باجوہ اور جنرل فیض حمید دونوں ہی راضی نہ ہوئے، وزیراعظم عمران خان کی طرف سے بھی انکار کردیا گیا ، ان خیالات کا اظہار صحافی و تجزیہ کار صابر شاکر نے کیا ۔
 
تفصیلات کے مطابق اپنے یوٹیوب چینل پر انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی طرف سے جو دو ریلیف مانگے گئے ان میں ایک یہ ہے کہ کسی بھی طرح سے پارلیمنٹ سے ترمیم کروادیں کہ جب تک سپریم کورٹ سے فائنل اپیل خارج نہ ہوجائے اور فیصلہ ملزم کے خلاف نہ آجائے، تب تک کسی کو بھی نا اہل نہیں کیا جائے گا ،
 
یہ ریلیف بنیادی طور پر مریم نواز اور سابق وزیراعظم نوازشریف لے لیے مانگا گیا ، جس میں اولین ترجیح مریم نوازتھیں ، کیونکہ انہیں احتساب عدالت سے سزا ہوئی،جس کے بعد ہائیکورٹ نے انہیں ضمانت پر رہا کیا ، اسی لیے چاہتے ہیں کہ جب تک سپریم کورٹ سے سزا نہ ہوجائے تو کسی کو بھی ڈس کوالیفائی نہ کیا جائے، تاکہ اسطرح سے مریم نواز کی ڈس کوالیفکیشن کو ختم کروایا جاسکے، اور وہ سیاست میں پوری طرح سے حصہ لے سکیں ۔

یہ بھی پڑھیں:پرائمری اسکول مزید 15 روز کیلئے بند رکھنے کا اعلان

Primary school closed for another 15 days
Primary school closed for another 15 days

 
صحافی نے مزید بتایا کہ دوسرا ریلیف سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے لیے مانگا جارہا تھا، وہ یہ تھا کہ جب تک حتمی سزا نہ ہوجائے تب تک گرفتاری عمل میں نہ لائی جائے، جس کا مقصد شہباز شریف کی گزشتہ روز ہونے والی گرفتاری کو روکنا تھا،
 
ریلیف کا ایک حصہ یہ تھا کہ سو کروڑ سے کم کی کرپشن نیب کی دسترس میں نہ آئے، ریمانڈ کی مدت کو کم کیا جائے، جبکہ چار پانچ سال سے زائد چلنے والے مقدمات کو ختم کردیا جائے، اور جعلی اکاؤنٹس والا معاملہ بینکنگ عدالتیں سنیں تاکہ اس کو بھی نیب کی دسترس سے نکالا جائے، اس ریلیف کا بنیادی فائدہ شریف خاندان اور زرداری فیملی کو ہونا تھا۔

1 تبصرہ
  1. Kacey Birdsong کہتے ہیں

    It is with sad regret to inform you StarDataGroup.com is shutting down.
    It has been a tough year all round and we decided to go out with a bang!
    Any group of databases listed below is $49 or $149 for all 16 databases in this one time offer.
    You can purchase it at http://www.StarDataGroup.com and view samples.
    – LinkedIn Database
    43,535,433 LinkedIn Records
    – USA B2B Companies Database
    28,147,835 Companies
    – Forex
    Forex South Africa 113,550 Forex Traders
    Forex Australia 135,696 Forex Traders
    Forex UK 779,674 Forex Traders
    – UK Companies Database
    521,303 Companies
    – German Databases
    German Companies Database: 2,209,191 Companies
    German Executives Database: 985,048 Executives
    – Australian Companies Database
    1,806,596 Companies
    – UAE Companies Database
    950,652 Companies
    – Affiliate Marketers Database
    494,909 records
    – South African Databases
    B2B Companies Database: 1,462,227 Companies
    Directors Database: 758,834 Directors
    Healthcare Database: 376,599 Medical Professionals
    Wholesalers Database: 106,932 Wholesalers
    Real Estate Agent Database: 257,980 Estate Agents
    Forex South Africa: 113,550 Forex Traders
    Visit http://www.stardatagroup.com or contact us with any queries.
    Kind Regards,
    StarDataGroup.com

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.