دنیا بھر میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز کرگئی

106

دنیا بھر میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز کرگئی۔
امریکا دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ سب سے بڑا ملک ہے جہاں وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 4 لاکھ سے بڑھ گئی جب کہ مجموعی کیسز 2 کروڑ 41 لاکھ سے تجاوز کرگئے ہیں۔
دوسرے نمبر پر بھارت دنیا میں کورونا سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک ہے جہاں کل کیسز کی تعداد ایک کروڑ 54 لاکھ سے زیادہ ہے جب کہ ایک لاکھ 52 ہزار سے زائد اموات بھی ہوچکی ہیں۔
برطانیہ میں وائرس سے گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران مزید 1280 اور جرمنی میں ایک ہزار 45 افراد ہلاک ہوگئے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.