ٹیسٹ میں زمبابوے کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری

 ٹیسٹ ٹیم کا مڈل آرڈر کافی مضبوط ہے، ساجد خان ٹیسٹ ڈیبیوکر رہے ہیں۔

Zimbabwe v Pak
654

ہرارے: (اوصاف ٹی وی) ہرارے میں کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میں زمبابوے کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔

ٹاس کی جیت میزبان ٹیم کے حصے میں آئی، اس موقع پر قومی کپتان بابر اعظم کا کہنا تھا کہ ٹاس جیت جاتے تو بیٹنگ کا فیصلہ کرتے۔

 ٹیسٹ ٹیم کا مڈل آرڈر کافی مضبوط ہے، ساجد خان ٹیسٹ ڈیبیوکر رہے ہیں۔

زمبابوے: پرنس میسوارے، کیون کاسوزا، تریسائی مساکنڈا، برینڈن ٹیلر (کپتان)، ملٹن شمبا، رائے کایا، ریجس چاکبوا، ڈونلڈ تریپانو، ٹینڈائی چیسورو، بلیسنگ مزرابانی، رچرڈ نگراوا

پاکستان: عمران بٹ، عابد علی، اظہر علی، بابر اعظم (کپتان)، فواد عالم، محمد رضوان، فہیم اشرف، نعمان علی، حسن علی، ساجد خان، شاہین شاہ آفریدی

ٹیسٹ سیریز کے دوران پاکستان اورزمبابوے کے درمیان 2 ٹیسٹ میچ کھیلےجائیں گے۔

 قبل ازیں پاکستان اور زمبابوے کے درمیان سترہ ٹیسٹ مقابلے ہوئے۔

 دس میں قومی شاہینوں کو کامیابی ملی، تین میں شکست ہوئی جبکہ چار میچ بے نتیجہ رہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.