پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری تیار

اوگرا اپنی ورکنگ آج پٹرولیم ڈویژن کو ارسال کرے گا۔

Petrol Price Summery
1,506

لاہور: (اوصاف ٹی وی) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری تیار کر لی گئی۔

پٹرول کی قیمت میں ایک روپیہ 25 پیسے فی لٹر اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔

اوگرا اپنی ورکنگ آج پٹرولیم ڈویژن کو ارسال کرے گا۔

سمری میں ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 25 پیسے فی لٹر اضافے کی سفارش کی گئی ہے۔

قیمتوں میں اضافے کی منظوری وزیراعظم دیں گے۔

وزارت خزانہ کی جانب سے آج نئی قیمتوں کا اعلان کیاجائے گا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.