پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز ابوظہبی میں کرانے کی منظوری

PSL6
406

لاہور: (اوصاف ٹی وی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز ابوظہبی میں کرانے کی منظوری مل گئی ہے۔

چیئرمین پی سی بی وسیم خان کا کہنا تھا کہ ابوظہبی میں ایونٹ کے انعقاد کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور ہو گئی ہیں۔

 پی سی بی 6 کے باقی میچز کیلئے مکمل طور پر تیار ہیں۔

 فرنچائز مالکان ایونٹ کے انعقاد سے متعلق انتظامات کو حتمی شکل دیں گے۔

واضح رہے اس سے قبل کورونا ائرس کے سبب پی ایس ایل 6 کے میچز ملتوی کئے گئے تھے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.