برطانیہ سے آنے والی پلٹ لڑکی کو لاہور میں زیادتی کا نشان بنا ڈالا

Rape Girl In Lahore

لاہور: (اوصاف ٹی وی) برطانیہ پلٹ لڑکی کو والد کے دوست کے بیٹے نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

 متاثرہ لڑکی والد کی وفات پربرطانیہ سے لاہور آئی تھی۔ افسوسناک واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔

لاہور کے علاقے وحدت کالونی میں برطانیہ پلٹ لڑکی کوزیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔

 متاثرہ لڑکی والد کی وفات پربرطانیہ سے آئی تھی کہ سوتیلی ماں سے تلخ کلامی کےبعدوالدکےقریبی دوست کےگھرگئی ۔

 والدکےدوست کےاوباش بیٹے نےموقع پا کر جنسی زیادتی کانشانہ بناڈالا۔

پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی کی شکایت پر وحدت کالونی پولیس نے زیادتی کامقدمہ درج کرلیاہے۔

ایس پی اقبال ٹاؤن کے مطابق زیادتی کےواقعےکی تمام پہلوؤں سےتفتیش کررہےہیں۔

ملزم فیضان کی گرفتاری کےلیے چھاپےجاری ہیں،متاثرہ لڑکی کامیڈیکل اورڈی این اے کروالیاگیاہے۔

Leave a Comment

Optimized with PageSpeed Ninja